09:28 pm
مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک ہوں گی، عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک نظر آئیں گی ،حسن اور حسین نواز بھی پاکستان واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں،شہباز شریف عنقریب پاکستان آجائیں گے جبکہ نوازشریف علاج مکمل ہونے والے بعد ہی آئیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انہوں نے دعوی کیاکہ مریم نواز بہت جلد ٹویٹر پر متحرک نظر آئیں گی جبکہ حسن اور حسین نواز بھی پاکستان واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں ہی رہائش پذیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے ڈیڑھ سال میں پنجاب سے ڈینگی ختم کردیا تھا نئے پاکستان میں ڈینگی پھر آگیا، حکومت کو اب بھی شہبازشریف کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ عورت مارچ میں ایک نعرے کا غلط تاثر دیا جارہا ہے، ہمیں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس مارچ کا مقصد صحیح ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی