10:16 pm
نواز شریف کو واپس بلانے سے پہلے یہ وزیرمستعفی ہو سابق وزیرداخلہ نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

نارووال (ویب ڈیسک) پی ایم ایل این کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کے لئے اب امتحان بن چکی ہے،ہمارا کرونا وائرس پی ٹی آئی ہے،حکمران نواز شریف کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں ،حکومت نواز شریف کے بیماری پر ڈرامہ کر رہی ہے،وزیر صحت یاسمین راشد نے قوم کو بتایا تھا کہ نواز شریف شدید بیمار ہیں، نواز شریف کو واپس بلانے سے پہلے صوبائی وزیر مستعفی ہوں، نواز شریف کی صحت پر سیاست کرکے حکومت آٹا،
چینی مافیا کو بچانے کیلئے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو حقوق دیئے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی اصلیت ظاہر کر دی ہے،وزراء اپنے دفاتر میں بیٹھ کر گپیں لگاتے ہیں، حکمران نواز شریف کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی اصلیت سب کے سامنے آچکی ہے،یہ حکومت ملک کے لئے اب امتحان بن چکی ہے، ہمارا کرونا وائرس پی ٹی آئی ہے یہ سیاسی کرونا وائرس ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی رپورٹس حکومت کے پاس ہیں، حکومت نواز شریف کے بیماری پر ڈرامہ کر رہی ہے، بتایا جائے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت کس نے دی تھی، وزیر صحت یاسمین راشد نے قوم کو بتایا تھا کہ نواز شریف شدید بیمار ہیں نواز شریف کو واپس بلانے سے پہلے صوبائی وزیر مستعفی ہوں، نواز شریف کی بیماری پر سیاست کرنے والے قوم سے معافی مانگیں، نواز شریف کی صحت پر سیاست کرکے حکومت آٹا، چینی مافیا کو بچانے کیلئے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی