06:30 pm
خسرو بختیار کی گرفتاری کی خبر سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) آٹے اور چینی کے بحران کو عمران خان حکومت نے کنٹرول کر لیا ہے۔اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ مجھ سے سوال کیا گیا کہ کیا جہانگیر ترین گرفتار ہو سکتے ہیں ، میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ جہانگیر ترین کی گرفتاری ممکن نہیں ہے، کیونکہ ایف آئی اے کی جاری کردہ رپورٹ میں آٹے اور چینی کے بحران میں جہانگیر ترین کا نام نہیں آیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی جگہ خسرو بختیار گرفتار ہو سکتے ہیں،
اگر اس مرتبہ وہ لاہو ر آئے تو ان کے لئے مشکلات پیدا ہوں گی۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے پاس 40 سال سے جہاز ہے، کہاں تھا جہاز؟ ہمیں تو نظر نہیں آیا تھا، ہم بھی رحیم یارخان میں رہے ہیں۔آٹے اور چینی بحران پر بات کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے اس بحران پر باخوبی قابو پایا ہے اور عوا م کو مشکلات سے نکالا ہے، لیکن عمران خان کو اپنی ٹیم پر غور کرنا چاہیئے کیونکہ ان کے لئے مشکلات ان کی اپنی ٹیم پیدا کرتی ہے۔بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی کابینہ میں موجود فواد چوہدری کسی کو آرام سے نہیں بیٹھنے دیتے، وہ لوگوں میں اختلافات پیدا کرتے ہیں، عمران خان کو ایسے لوگوں سے بچ کے رہنا ہو گا۔ عمران خان کے نام پیغا م جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب آپ اپنی کرسی پر بیٹھیں تو اس کے احترام کو ملحوظ خاطررکھا کریں، جب آپ بیٹھے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ جیسے چھوکروں کی حکومت ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہارون الرشید نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین کا جیل جانا ممکن نہیں ہے، ان کی جگہ خسروبختیار گرفتار ہو سکتے ہیں، اگر اس مرتبہ وہ لاہور آئیں گے تو ان کے لئے مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔