06:45 pm
جیل میں موجود خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بگڑ گئی، عدالت نے فوری طور پر بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) خواجہ سعد رفیق بھی جیل میں بیمار پڑ گئے، احتساب عدالت نے انھیں سروسز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پیراگون کیس میں گرفتار ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق بھی جیل میں بیمار پڑ گئے، احتساب عدالت نے ان کو سروسز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے عدالت میں سعد رفیق کو اسپتال میں داخل کرانے کی درخواست دائر کر دی تھی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سعد رفیق کو گلے کی تکلیف ہے
، جیل اسپتال میں علاج ممکن نہیں، عدالت سعد رفیق کو اسپتال داخل کرانے کی اجازت دے۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے حکم جاری کیا کہ سعد رفیق کو علاج کے لیے سروسز اسپتال داخل کرایا جائے۔یاد رہے کہ جمعہ 6 مارچ کو احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کی سماعت ہوئی تھی، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق ایڈمن جج امیر محمد خان کی عدالت میں پیش ہوئے تھے، وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ پیش نہیں ہوئے، وکیل نے بتایا کہ وہ بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، پچھلی بار پیشی پر انھیں ایمبولینس میں لایا گیا تھا۔عدالت نے ریمارکس دیے یہ کہ ہائی پروفائل کیس ہے اس لیے اسے سن رہے ہیں، بعد ازاں عدالت نے سماعت 19 مارچ تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں