07:10 pm
 محکمہ موسمیات کی مزیدبارشوںکی پیش گوئی ،ملک میں بارشیں برسانیوالانیاسسٹم کب داخل ہوگا،جانیں

لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں مزیدبارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ منگل سے ملک میں بارشیں برسانے والانیاسسٹم داخل ہوجائےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ تک نیا سسٹم ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں دے گا۔ خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔ سندھ کے چند علاقوں پر بھی نیا سسٹم اثر انداز ہوگا۔
کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، پشین، ہرنائی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، زیارت، قلات، مستونگ میں منگل (شام) سے جمعرات تک جبکہ سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور اور شہید بینظیر آباد میں منگل (شام) اور بدھ کے روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کراچی سمیت زیریں سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔کشمیر، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد کے اضلاع میں بدھ اور جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ڈیرہ غازی خان کے ندی نالوں میں موسلا دھار بارش سے طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس دوران تمام متعلقہ حکام کو کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں