09:27 pm
بزدار صاحب پنجاب پولیس میں کونسی ریفارمز کی قوم کو بھی بتادیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کیابشریٰ بیگم کے حکم پر ڈی پی او پاکپتن کاتبادلہ پنجاب پولیس ریفارمز ہیں؟ بزدار صاحب پنجاب پولیس میں کونسی ریفارمز کی قوم کو بھی بتادیں۔کیا بشریٰ بیگم کے حکم پر بابافرید کے دربار پر پروٹوکول نہ ملنے پر دوسو ملازمین معطل کرنا پولیس ریفارمز ہیں؟۔
ایک سال میں تین آئی جیز کی تبدیلی پولیس ریفارمز ہیں؟۔ہر پیشی پر لیگی رہنمائوں اورلیگی کارکنوں پر تشدد پولیس ریفارمز ہیں؟۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل میں کہاسیاسی مخالفین کے گھروں اور دفاتر میں چھاپے پولیس ریفارمز ہیں؟۔بزدار صاحب اپنے لیڈر کی طرح قوم کو بیوقوف بنانا بند کریں۔پنجاب پولیس ریفارمز کا ایجنڈا پہلے اسمبلی میں لائیں پھر شبدہ بازی کریں۔بزدار صاحب چور سپاہی کا کھیل کھیلنے کی بجائے اسمبلی میں آئیں۔پنجاب اسمبلی گزشتہ چھ ماہ سے آپ کا انتظار کررہی ہے۔عمران خان نے پارلیمنٹ اور عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کو بے توقیر کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لڑکا ہو کر بھی اپنے نکاح کے وقت رو پڑا اور دُلہن مسکراتی رہی ۔۔ مشہور یوٹیوبر ازلان کے نکاح کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل