09:33 pm
سندھ کے دوشہروںمیں افسوسناک واقعات، 10افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی)اندرون سندھ کے دو بڑے شہروں میں آتشزدگی اور زہر خوانی کے واقعات میں 10افراد کی پراسرار ہلاکت کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔پیر کی صبح سویرے ٹھٹھہ میں فام ہاؤس سے ہندوخاتون کی 4بیٹوں سمیت لاشیں برآمد، جبکہ حیدرآبادلیبراسکوائرکے قریب مکان میں آتشزدگی،ماں اور4 بیٹیاں زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ جم پیرکولمیاں فارم ہاؤس سے5افرادکی لاشیں ملیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرمتوفین کی
لاشوں کو تحویل میں لیکرٹھٹھہ مکلی اسپتال منتقل کیا،جہاں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا پولیس کاکہناہے کہ متوفین کی شناخت 45سالہ سمری زوجہ چنڈروارواس کے چاربیٹوں 13سالہ نیک ولد چنڈرو،10سالہ اشوک ولد چنڈرو، 8سالہ مکیش ولد چنڈرو اور 6 سالہ آکاش ولد چنڈرو کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، پولیس کے مطابق متوفیہ سمری نے پہلے زہر دیکر اپنے بیٹوں کوموت کی نیند سلا کر خود زہرکھاکرخودکشی کی ہے،متوفیہ سمری فارم ہاؤس میں ہی رہائش پذیر تھی،تاہم پولیس واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات کررہی ہے،جبکہ حیدرآبادانڈس پاڑی ہوٹل کے قریب لیبر اسکوائر کے ایک فلیٹ میں لگنے والی آگ میں ماں چاربیٹیوں سمیت زندہ جل گئی،اطلاع ملنے پرفائربریگیڈکی گاڑی اورایدھی کے رضاکارجائے وقوعہ پرپہنچ گئے، فائر بریگیڈحکام نے آگ پرقابوپانے کے بعدایدھی رضاکاروں نے لاشوں کونکال کرایدھی ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق متوفین کی لاشوں کی شناخت 59سالہ جنت بی بی زوجہ محمدابراہیم،26سالہ ریشم دخترمحمدابراہیم،24 سالہ صنم،نہااوراسماکے ناموں سے ہوئی،پولیس کاکہناہے کہ آتشزدگی کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے،یاپھرکوئی اورواقعہ ہے۔ خدشہ ہے کہ فلیٹ میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں