10:24 pm
گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان سمیت پارٹی وفود کی ملاقاتیں

لاہور( آن لائن )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان سمیت پارٹی وفود کی ملاقاتیں جبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ مولانا فضل الر حمن اور پیپلزپارٹی سمیت سب 2023کے انتخابات کا انتظار کر یں ہم کسی احتجاج اور مارچ سے جانیوالے نہیں ۔مولانا فضل الر حمن کے پہلے مارچ سے کچھ تبدیلی آئی ہے اور نہ ہی اب انکے کسی احتجاج سے حکومت خوفزدہ ہوگی ۔ان ہائوس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے ۔وزیر اعظم عمران خان
ملکی مسائل کو جڑوں سے ختم کر رہے ہیں۔ جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع پاکستانی معیشت کیلئے یورپی یونین کا بہت بڑ اتحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گور نر ہائوس لاہور میں عبد العلیم خان ،تحر یک انصاف کے ایم این اے چوہدری طاہر اقبال سمیت دیگر وفود نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی جبکہ گور نر پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ہر گزرتے دن کیساتھ مضبوط اور مستحکم ہو رہا ہے ان حالات میں ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نے کی کوشش کر نیوالے ملک اور عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے اپوزیشناحتجاج کا شوق پورا کر لیں انکو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا عوام اپوزیشن کو عام انتخابات میں مستر دکر چکے ہیں اپوزیشن کو چاہیے احتجاجی مارچ سمیت کسی قسم کے احتجاج کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر یں پھر عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے جو بھی فیصلہ کر یں گے وہ ہمیں قبول ہوگا آج پانچ سال حکومت کر نے کا مینڈ یٹ تحر یک انصاف کے پاس ہے ہمیں کوئی بھی آئینی مدت پوری کر نے سے نہیں روک سکتا۔بعدازں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپر یشن میں پاک افواج کے کر نل مجیب الر حمن کو شہادت پر خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج سمیت دیگر سیکورٹی فورسز کی قر بانیوں کی وجہ سے پاکستان سے دہشت گردوں کا صفایا اور امن قائم ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب افواج پاکستان کیساتھ ہیں اور شہیدکر نل مجیب الر حمن کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں