10:25 pm
حکومت ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ سے پیچھے نہیں ہٹے گی: یاسمین راشد

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور اگر ڈاکٹروں نے ہسپتال بند کئے تو ان کا حشر وکلاء جیسا ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ کے لئے حکومت نے فیصلہ کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو متعدد بار ایم ٹی آئی ایکٹ پر مذاکرات کے لئے پیشکش کی لیکن ڈاکٹروں نے اس ایکٹ پر مذاکرات نہیں کئے انہوں
نے ہمیشہ اپنی بحالی کی بات کی ہے جبکہ دوسری طرف ینگ ڈاکٹر ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے لئے فیصلہ چوک موجود رہے۔ ڈاکٹروں کے احتجاج پر مذاکرات کرنے کے لئے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو ذمہ داری سونپی گئی اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی موجودگی کے باوجود وہ احتجاجی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے باہر نہ گئی۔ جس پر راجہ بشارت کو ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ احتجاجی ڈاکٹروں سے مذاکرات کریں اور ان کا موقف سن کر ایوان آگاہ کریں

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں