10:47 pm
 بلاول بھٹو کی عورت مارچ کی حمایت کے بارے میں سوال پر خلیل الرحمان قمرکا حیران کن جواب ، ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) خلیل الرحمان قمر نے کچھ دن قبل ایک لائیو ٹی وی پروگرام میں خاتون سماجی کارکن ماروی سرمد کو گالی دی تھی جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کچھ لوگ ان کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں تو کچھ لوگ ان کی مخالفت کر رہے ہیں۔اسی موضوع پر لاہور میں ایک نشست کا اہتمام ہوا جس میں معروف ادیب خلیل الرحمان قمر نے کچھ صحافیوں سے ملاقات کی۔ملاقا ت کے دوران جب ایک صحافی نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ بلاول بھٹو
نے بھی عورت مارچ کی حمایت کی ہے اور وہ ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، اس پر آپ کا کیا موقف ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ خلیل الرحمان قمر نے پہلے اس بات کو مذاق میں اڑا دیا لیکن بعد میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس محفل کا اہتمام مردوں اور خواتین کے موضوع پر کیا ہے، مردوں اور خواتین پر ہی بات ہو تو مناسب ہو گا۔کہا جا رہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے بہت زیادہ عجیب رویہ اپنایا جا رہا ہے۔انہیں مختلف مقاما ت پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے گرمی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔یاد رہے کہ خلیل الرحمان قمر نے عورت مارچ کے موضوع پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماروی سرمد سے تلخ کلامی کرتے ہوئے انہیں گالی دی تھی جس کے بعد کچھ لوگ ان کی حمایت میں ہیں تو کچھ ان کی مخالفت میں۔سوشل میڈیا پر ہر طرف خلیل الرحمان قمر کا موضوع زیر بحث ہے۔گزشتہ روز عورت مارچ کے حوالے سے لاہور میں صحافیوں کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا تھا، ملاقا ت کے دوران جب ایک صحافی نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ بلاول بھٹو نے بھی عورت مارچ کی حمایت کی ہے اور وہ ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، اس پر آپ کا کیا موقف ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ خلیل الرحمان قمر نے پہلے اس بات کو مذاق میں اڑا دیا لیکن بعد میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس محفل کا اہتمام مردوں اور خواتین کے موضوع پر کیا ہے، مردوں اور خواتین پر ہی بات ہو تو مناسب ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں