11:39 am
پاکستان میں کوروناوائرس کے9کیسز سامنے آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں کرونا وائرس کے مزید نو کیسز سامنے آگئے جس سے ملک بھر میں مجموعی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بارہ افراد قرنطینہ میں موجود ہیں جب کہ صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ جن مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ مختلف ملکوں سے ہوائی جہازوں پرکراچی پہنچے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران اور چین سے آنے والے مسافروں کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے تاہم پاک افغان بارڈر مزید سات روز کے لیے بند رہے گا
۔دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ چودہ ہزارتک پہنچ چکی ہے۔ چین میں کرونا وائرس سے مزید17 افراد جان کی بازی ہا رگئے ہیں جس نے مجموعی ہلاکتیں تین ہزار ایک سو چالیس ہوگئی ہیں۔ اسی ہزارنو سو چوبیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔متاثرہ59 انسٹھ ہزار نو سو بیاسی افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد چار سو تریسٹھ ہوگئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کے لئے معاشی امداد کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا کے نقصانات سے نمٹنے کے لیے ہاؤس ری پبلکنز کے ساتھ اجلاس ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں