11:40 am
ملک میں بجلی اور سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے، عمر ایوب خان

ہری پور۔: وفاقی وزیر توانائی و قدرتی وسائل عمر ایوب خان نے کہ اہے کہ ملک میں بجلی اور سوئی گیس کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے، بجلی کے باقی ماندہ مسائل پر بھی بہت جلد قابو پا لیا جائے گا۔ وہ سرائے نعمت خان کے نواحی علاقہ موہڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری آخری مراحل میں ہے، تمام دہندگان اور بجلی چور قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔
 
انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی وجہ سے بجلی کی کمی پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے جس کی وجہ سے تقریباً پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔ یونین کونسل سرائے نعمت خان اور اس کے ملحقہ علاقوں پر انہوں نے خصوصی توجہ دی اور گرمیوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ بننے والے اسباب کو دور کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے جس کی بدولت امسال گرمیوں میں یونین کونسل سرائے نعمت خان کی عوام کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے مکمل نجات ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسل سرائے نعمت خان کی تمام لائنیں تقریباً تبدیلی کی جا چکی ہیں جس کی وجہ سے امسال گرمیوں میں اہلیان علاقہ کو کم وولٹیج کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں