11:48 am
جدید علوم سے نئی نسل کو روشناس کرا ئے بغیر ترقی نا گزیز ہے، ڈاکٹر محمد یوسف یو سفزئی

پشاور:خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یو سفزئی نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کیلئے قوم کو زیور علم سے آراستہ کرنا ہوگا، اس صدی میں تعلیم کے بغیر اقوام عالم میں سربلند ہونا ممکن نہیں، بہترین تعلیمی ادارے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارہوتی مردان میںدی ٹر نیز ایجوکیشن اسکول سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔
 
تقریب سے سابق صوبائی وزیرعبد السبحان خان ،ڈی آرسی مردان کے چیئر مین احسان باچا ،تاجر رہنماء ملک نجیب خان،اور سکول کے اونراسد خان نے بھی خطاب کیا ،مقررین نے کہا کہ مستقل کے چیلنجز سے مقابلے کیلئے اساتذہ اکرام کو نوجوان نسل کی تیاری کیلئے انتھک محنت کرنی چاہیے، علم کے بغیر ترقی کی منازل طے کرنا دشوار ہے، ہمیں اپنے تعلیمی اداروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنا چاہیے اور تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کے باہمی رشتے کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، جدید علوم کا حصول وقت کا تقاضا ہے، جدید علوم سے نئی نسل کو روشناس کرا ئے بغیر ترقی نا گزیز ہے، آخر میں ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے صوبہ پنجاب سے آئے ہو ئے خواتین ماہر تعلیم کو شالز اور تحائف پیش کئے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں