01:00 pm
لندن میں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان پر حملہ

لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان پر لندن میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ،ڈاکٹر عدنان کے سر چہرے اور سینے پر چوٹیں آئیں،جس کےبعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔نامعلوم افراد لندن میں بھی سرگرم ہوگئے،لندن میں زیرعلاج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان حسن نواز کی رہائش گاہ کے قریب سڑک پرپیدل جارہے تھے کہ نقاب پوش افرادنےان پر حملہ کردیا۔نامعلوم افراد نے ڈاکٹرعدنان کے سرپر لوہےکی راڈ ماری،
سینے اورچہرے پرلاتیں ماری گئیں،حملے میں ڈاکٹرعدنان کے سر،چہرے اور سینے پرچوٹیں آئیں۔واقعے کے فوری بعد ڈاکٹرعدنان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ اسکارٹ لینڈیارڈ نےواقعے کی تصدیق کردی۔پولیس کے مطابق رات 8بجکر39منٹ پرڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی،ملزمان گھڑی چھین کرفرار ہوئےجبکہ متاثرہ شخص کوکسی قسم کی شدید زخم نہیں آئے،واقعے میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے جس کے حوالے سے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اپڈیٹ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں