10:23 pm
ن لیگ کے اہم رہنما ء نے  اپنے قائد کولوٹاقراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رکن اسمبلی نشاط ڈاہانے اپنے قائد میاں نواز شریف کولوٹاقراردیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے رکن اسمبلی نشاط ڈاہا کاکہناتھاکہ نواز شریف خودلوٹے ہیں کیان لیگ نے 2008اور2013میں لوٹے نہیں بنائے ،ن لیگ ود لوٹے بنائے تو ٹھیک ہے کوئی اور بنائے تو غلط ہے۔ خیال رہے کہ نشاط ڈاہا مسلم لیگ ن کے ان ارکان اسمبلی میں شامل ہیں جنہوں نے منگل کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کرکے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا۔نشاط ڈاہا کا ملاقات کے حوالے سے کہنا تھا ’اپنے حلقے کے ترقیاتی کاموں کیلئے کیا ملاقات نہیں کرسکتا، میرے حلقے کے لوگوں کا کیا قصور ہے؟پارٹی شو کاز دے یا نکال دے ، میں سب کا جواب دوں گا، حمزہ شہباز کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے پارٹی سے نکال کر دکھائیں۔انہوں نے شریف برادران کا لندن میں قیام بھی غلط قرار دے دیا اور ان کی پاکستان واپسی کا مطالبہ کردیا۔ نشاط ڈاہا کا کہنا تھا کہ ہمیں یہاں اکیلا چھوڑ کر خود دونوں بھائی باہر سیر کرنے چلے گئے، مریم نواز سے آج تک ملاقات نہیں ہوسکی، کیا پارٹی میں لوگ مر گئے کہ عطاءتارڑ کو قیادت دے دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 