08:26 pm
نیب نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے  سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (آن لائن)نیب نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے  سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ نیب کی طرف سے دائر کی گئی اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو لوکل گورنمنٹ کو جاری 360 ملین کی رقم میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا،یہ رقم نو کلومیٹر لمبے ویسٹ واٹر کی نکاسی کے منصوبہ کے لیے استعمال ہونا تھی، رمضان شوگر ملز کے منصوبہ کو عوامی منصوبہ ظاہر کیا گیا،
حمزہ شہباز شریف کے خلاف شکایت آنے پر انکوائری کی گئی،تحقیقات سے ظاہر ہوا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز کو سرکاری خزانے سے فائدہ پہنچایا،شہباز شریف نے دباؤ ڈال کر این او سی حاصل کیا، معاملہ میں لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا،حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت قابل سماعت نہیں تھی اور نہ ہی حمزہ شہباز شریف کا کیس ہارڈ شپ میں نہیں آتا تھا،ہائیکورٹ کی ضمانت فیصلہ میں آبزرویسنز سے ٹرائل متاثر ہوگا۔ اپیل میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ کا حمزہ شہاز کو ضمانت دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ نیب نے درخواست میں حمزہ شہباز شریف کو فریق بنایا ہے

تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 