04:18 pm
وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈائون نہ کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈائون نہ کرنے کا اعلان کر دیا

04:18 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے مقابلے کیلئے تعمیراتی صنعتوں کو مرات دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ یہ صنعتیں عوام کو روزگار دیں گی اس سے لوگوں کی زندگیاں متاثر ہونے سے بچ جائیں گی ، نچلے طبقے کیلئے معاشی پیکچ بھی دیا جائے گا ۔ لاک ڈائون نہیں کریں
کیونکہ یہاں غریب لوگ ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں عوام کو خود میڈیا بریفننگ دوں گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو لوگ تفتان آئے وہاں وائرس پھیلا تب سے الزام تراشیاں ہو رہی ہیں ، وزیراعلی بلوچستان پر انگلیاں اٹھائیں جاہی ہیں 15جنوری کو ہم نے ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان میں پہلا کیس 26جنوری کو رپورٹ ہوا ۔ ہمیں اس چیز کا ڈر تھا کہ وائرس چین سے پاکستان نہ آجائے اس لیے ہم مسلسل چینی حکومت کیساتھ رابطے میں تھے ۔