04:19 pm
لاہور ، گھروں میں بھی شادی، سالگرہ سمیت دیگر تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی

لاہور ، گھروں میں بھی شادی، سالگرہ سمیت دیگر تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی

04:19 pm

 لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے گھروں میں بھی شادی،
سالگرہ سمیت دیگر تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ پابندی 4 اپریل تک جاری رہے گی۔ پابندی کے باعث شہریوں نے اپنے گھروں میں منعقدہ تمام تقریبات منسوخ کر دی ہیں