09:42 am
گرم پانی سے کرونا کا انتہائی آسان علاج ، گورنر پنجاب نے طریقہ بتا دیا ، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

گرم پانی سے کرونا کا انتہائی آسان علاج ، گورنر پنجاب نے طریقہ بتا دیا ، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

09:42 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پوری دنیا میں تباہی مچانے کے بعد پاکستان
میں کرونا کی وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے بعد پاکستان میں الارمنگ صورتحال ہے ۔ رات 10بجے تک تمام ہوٹل بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس صورتحال میں ابھی تک کرونا کی کوئی دوا دریافت نہیں ہوسکی تو گورنر پنجاب نے اس کا آسان علاج بتلایا ہے ۔ گرم پانی سے اس کا علاج کیسے ممکن ہے ؟ ویڈیو دیکھیں :

تازہ ترین خبریں