07:59 pm
میو اسپتال میں کورونا مریض کی دردناک موت، وزیراعظم کا شدید ردعمل، بڑاحکم جاری کردیا

میو اسپتال میں کورونا مریض کی دردناک موت، وزیراعظم کا شدید ردعمل، بڑاحکم جاری کردیا

07:59 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میو اسپتال میں کورونا مریض کے ساتھ ہونے والے سلوک وزیراعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم ہر شکایت پر انکوائری کریں گے اور اس معاملے پر بھی انکوائری ہو گی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں لایاگیا مریض دم توڑ گیا۔تاہم بعد میں
مریض کے ساتھ ہونے والے سلوک سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے گئے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ مریض کو رسیوں کے ساتھ باندھ دیا گیا تھا اور وہ ساری رات درد سے چلاتا رہا۔اسی متعلق جب صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم ہر شکایت پر انکوائری کروانے کے لیے تیار ہیں لیکن مجھے ایک بات کہنی ہے کہ مجھے اقتدار میں آئے ڈیڑھ سال ہوا ہے، اس ملک پر 30 سال حکومت کرنے والے لوگوں نے صحت کے نظام پر کوئی کام نہیں کیا۔۔ملک پر تیس سال حکومت کرنے والے لوگ خود تو اپنا چیک اپ باہر سے کرواتے ہیں ان کے خاندان اور رشتے داروں کا علاج بھی باہر سے ہوتا ہے تو ملک کا صحت کا نظام کیسے ٹھیک ہو گا۔میں اور میری بہنیں سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہوئے، بچپن میں ہمارا علاج بھی وہیں سے ہوتا تھالیکن اس ملک پر 30 سال سے حکومت کرنے والوں نے صحت کے شعبے کو برباد کردیا۔انہوں نے کہا کہ میں عوام کو یقین دہانی کرواتا ہوں انشاءاللہ جب ہم کورونا وائرس کے بحران سے نکلیں گے تو ہمارا صحت کا شعبہ بھی اسی بحران میں ٹھیک ہو گا ،ہماری توجہ اسپتالوں کی طرف ہے ،ان حالات میں تو کوئی بھی باہر نہیں جا سکتا اور یہاں سے ہی صحت کے نظام کو بہتر کرنا ہوگا۔دوسری جانبمیو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا