09:19 pm
آئی ایم ایف سخت شرائط معاشی بحالی میں بڑی رکاوٹ ہیں،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا ریلیف پیکج خوش آئند ہے جس میں بہتری کی گنجائش موجودہے جس سے عوام کی پریشانی کم ہو جائے گی۔ مزدوروں کو تین ہزار روپے ماہانہ ادائیگی کا فیصلہ درست ہے تاہم غریب عوام کو بجلی اور گیس کے بلوں کی معافی کی صورت میں دیا جائے ۔شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ تیل کی قیمتوں اور شرح سود میں کمی ناکافی ہے جس میں مزیدکمی کی جائے ، بجلی اور گیس کی قیمت کم کرنے میں تاخیر نہ کی جائے،شرح سود کو چار فیصد اورجنرل سیلز ٹیکس کو سنگل ڈیجیٹ پر لایا جائے جبکہ اشیائے خورد و نوش اور ادویات پر
سیلز ٹیکس ختم کیا جائے ۔ کاروباری برادری کے قرضوں اور سود کی ادائیگیاور شناختی کارڈ کی شرط کو ایک سال کے لئے موخر کیا جائے برامدات میں چار ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے جس کے لئے منصوبہ بندی کی جائے۔انھوں نے کہا کہ ایف بی آر کا ٹارگٹ کم کیا جائے اور کاروباری برادری کو دئیے جانے والے پیکج کو ملازمتیں بحال رکھنے سے مشروط کیا جائے تاکہ لاکھوں نوکریاں بچائی جا سکیں۔ لاک ڈائون کی وجہ سے لاکھوں افراد کے روزگار پر اثر پڑا ہے جنھیں بلا سودی قرضے دئیے جائیں۔معاشی بحالی کے لئے آئی ایم ایف پروگرام یا اسکی کڑی شرائط کو ایک سال کے لئے معطل کیا جائے اور عالمی اداروں سے کم از کم دس ارب ڈالر کا مزید قرضہ لینے کی کوشش کی جائے۔امریکہ نے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے اپنے سالانہ بجٹ کے چالیس فیصد کے برابر فنڈمختص کیا ہے ۔ان حالات میں ہماری حکومت بھی معاشی تباہی اور انسانی المیے سے بچنے کے لئے مختص کردہ فنڈز کو بڑھانے پر غور کیا جائے
 
تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری