09:30 pm
پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کی شکار خاتون جاں بحق ، پورا علاقہ سیل کر دیا گیا

پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کی شکار خاتون جاں بحق ، پورا علاقہ سیل کر دیا گیا

09:30 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کی شکار خاتون جاں بحق ، پورا علاقہ سیل کر دیا گیا ۔۔۔ لوئر دیر میں کورونا وائرس کا شکار خاتون دم توڑ گئی۔ انتقال کرنے جانے والی خاتون میں کورونا کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر میں انتقال کرجانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ نے اس حوالے سے جاری کیے گئے 
اعلامیے کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ لوئر دیر میں انتقال کرنے والی خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گاؤں کی خاتون کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔انتقال کرجانے والے خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ گذشتہ روز مردان سے تعلق رکھنے والے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ لوئر دیر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنی/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع دیر پائین سعادت حسن نے عوامی اجتماعات،شادی ہال فنکشن، میلوں، شوز، سیمنارز، ورکشاپس اور 5 سے ذیادہ افراد کے اجتماع پر دفعہ 144 کے ذریعے ضلع دیر پائین میں پابندی لگادی ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔یاد رہے کہ حکومت خیبر پختنونخواہ عوامی مفاد اور کورونا وائرس کی پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدامات اٹھاررہی ہے۔ لوئردیرمیں کوروناوائرس کی سدباب کیلئے ڈپٹی کمشنرلوئردیرسعادت حسین کی ہدایت پرضلعی سپورٹس آفیسربخت شاہ زیب خان نے لوئردیرکے تمام پلے گرائونڈز اورسپورٹس ہالزبندکرکے کھیلوں کے ہرقسم سرگرمیوں پرتاحکم ثانی پابندی کردی ہے ۔


تازہ ترین خبریں

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا