09:39 pm
فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے،مفتی منیب الرحمن

فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے،مفتی منیب الرحمن

09:39 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے مذہبی جماعتوں کو کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار ٹھرانے پر عالم دین مفتی منیب الرحمان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے۔عالم دین مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیرکی اپنی سیاسی محرومیاں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا جسمانی وائرس سے پریشان ہے اور فواد چوہدری ایک اخلاقی وائرس ہیں۔ جن میں ہم نے انہیں مبتلا نہیں کیا۔ مفتی منیب نے کہا کہ جن لوگوں کی جانب سے فواد چوہدری کو سیاسی 
محرومیاں ہیں ان کی بارگاہ میں جائے اور اپنی خواہشیں پیش کریں۔منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قوم جانتے ہیں کہ آفات علماء کے وجہ سے نازل ہوتے ہیں یا فواد چوہدری جیسے افراد کی وجہ سے ۔اس بات کا فیصلہ میں قوم پر چھوڑتا ہوں۔واضح رہے گزشتہ روز فوادچوہدری کی جانب سے ایک ٹویٹ کیا گیا تھا وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کی ذمہ داری رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت پر ڈال دی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کے باعث پھیلا ہے۔ فواد چوہدری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں کہاجا رہا ہے کہ اللہ کا عذاب ہے عوام توبہ کرے۔ فواد چوہدری نے مزید لکھاکہ اللہ کا عذاب جہالت ہے۔ جو ان جاہل لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وفاقی وزیرنے کہا کہ جو علماء علم اور عقل رکھتے ہیں اللہ کی بڑی نعمت ہیں۔ جن کی قدر کی جانی چاہیے تاہم ملک میں موجودہ جہالت کو علم کا درجہ دینا بھی تباہی کا سبب بن رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا