04:35 pm
چین نے پاکستان کاسچادوست ہونیکاثبوت دیدیا امدادی سامان کاایک اورجہاز پاکستان پہنچ گیا

چین نے پاکستان کاسچادوست ہونیکاثبوت دیدیا امدادی سامان کاایک اورجہاز پاکستان پہنچ گیا

04:35 pm

اسلام آباد ( آن لائن )چین سے امدادی سامان لے کر ایک اور جہاز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔  چین سے 6 ٹن وزنی امدادی سامان میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک، دوسری طبی اور حفاظتی اشیا ئ� شامل ہیں۔ چین کے سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل
محمد افضل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے حفاظتی سامان دے دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ امدادی سامان جلد آزاد کشمیر بھی پہنچا دیا جائے گا۔