01:21 pm
کراچی کی رہائشی خاتون کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر چل بسی

کراچی کی رہائشی خاتون کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر چل بسی

01:21 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے پاکستان میں ہلاکتوں کا سلسلہ گزشتہ دو روز میں تیز ہو گیا ہے۔ کراچی کی رہائشی ایک اور خاتون چل بسی ہے۔جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ضلع تھرپارکر کی رہائشی 37 سالہ خاتون کانگو وائرس کے باعث انتقال کر گئیں
جنہیں تشویشناک حالت میں 25 مارچ کو اسپتال لایا گیا تھا جب کہ رواں برس سندھ بھر میں کانگو وائرس کے دو کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ کانگو وائرس میں مبتلا پہلے مریض کو صحتیاب ہونے کے بعد جناح اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔