03:19 pm
 نیوکلیئر  سے 2029-30 تک بجلی کی پیداوار 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان

نیوکلیئر سے 2029-30 تک بجلی کی پیداوار 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان

03:19 pm

اسلام آباد (  آن لائن )ملک میں صاف توانائی کی پیداوار بڑھانے کے لئے مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ نیوکلیئر ذرائع سے 2029-30 تک بجلی کی پیداوار 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان ہے
۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق 2017-18 میں نیوکلیئر بجلی کی پیداوار 705 میگاواٹ اور 2018-19 میں 2445 میگاواٹ تھی جو مختلف منصوبوں کی تکمیل سے 2021-22 میں بڑھ کر 3545 اور 2024-25 میں 4645 میگاواٹ ہو جائے گی جبکہ 2029-30 میں یہ 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی