02:28 pm
پاکستان کو کورونا سے زیادہ خطرہ نہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں، امریکا اور یورپی ممالک میں کورونا کی صورتِ حال زیادہ خراب ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کی معاشی حالت
ایسی نہیں کہ وہ کورونا سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو برداشت کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ جی 20 اجلاس میں یہ تجاویز آئی ہیں کہ ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کو ری شیڈول کیا جائے، ان تجاویز پر اقوامِ متحدہ نے اتفاق کیا ہے۔وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اپنی ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھا رہا ہے، انسانی جانوں کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن بے حد ضروری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے اپنے حالات ہیں جن کے مطابق حکمتِ عملی مرتب کرنی ہے، بھارت میں سوچے سمجھے بغیر 21 دن کا لاک ڈاؤن کیا گیا۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ اب بھارتی حکومت لوگوں سے معافی مانگ رہی ہے، اس لاک ڈاؤن سے بھارت میں نقل مکانی کی سنگین صورتِ حال پیدا ہوئی اور اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی فاصلہ ضروری ہے، اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو برقرار رکھنا بھی ضروری ہے، صورتِ حال کا جائزہ لے کر حکمتِ عملی بنانی ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان