02:51 pm
وستوں کے مشوروں کے بعد بھی وزیراعظم دل کی بات زبان پر کیوں نہ لاسکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں جو کہنا چاہتے تھے وہ کہہ نہیں سکے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے جو خطاب کیا اس کا وقت پانچ مرتبہ تبدیل ہوا۔ان کا خطاب ایڈیٹ ہوا وہ جو کہنا چاہتے تھے
وہ نہیں کہہ سکے۔وزیراعظم نے اپنے ایک لندن کے دوست اور تین دوستوں سے مشورہ کیا اور جو وہ خطاب کرنا چاہتے تھے اپنے دوستوں سے مشورے کے بعد بھی نہ کرسکے۔وزیراعظم نے پچھلے آٹھ دنوں میں چار تقریریں کی لیکن انہوں نے جو خطاب کرنا تھا وہ نہیں کر سکے، دوستوں سے مشورے کرنے کے باوجود خطاب کے وقت کو پانچ پر تبدیل کیا گیا، دو بجے سے تاخیر ہوتے ہوتے ان کا خطاب رات نو بجے کے بعد ہوا کیونکہ کچھ لوگ ان کو روکتے رہے کہ یہ کام نہ کریں اس سے نقصانات ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان