01:29 pm
 تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں کسی بھی قسم کا ظلم و زیادتی براشت نہیں کی جائے گی

تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں کسی بھی قسم کا ظلم و زیادتی براشت نہیں کی جائے گی

01:29 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم و زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں، کسی بھی قسم کا ظلم و زیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔انہوں نے کہاکہ تبلیغی جماعت پرامن جماعت ہے ان کے ساتھ 
شجوزیادتی ہوئی ہے اس پرمجھے دکھ ہواہے۔میں یہ بات واضح کردیناچاہتاہوں کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔تبلیغی جماعت پرامن ضرورہے لیکن لاوارث نہیں ہے اگرکوئی یہ سمجھتاہے کہ لاوارث ہے تویہ اسکی بھول ہے۔تبلیغی جماعت کے لوگ امن کے داعی اورہمیشہ انہوں نے پرامن تبلیغ کی ہےاوردنیاکے ہرملک میں وہ گئے ہیںدین کے فروغ کے لیے کسی نے ان کونہیں روکاکیااٹلی ،امریکہ اورچین میںکروناان کی وجہ سے پھیلاہے۔یہ ان عقل کے اندھوں کوسمجھناچاہیے ۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں