06:49 pm
کورونا وائرس، وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے گاڑی سے اترتے ہی فوجی افسر سے ہاتھ ملانا چاہا لیکن پھر کیا ہوا ،جانیں

کورونا وائرس، وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے گاڑی سے اترتے ہی فوجی افسر سے ہاتھ ملانا چاہا لیکن پھر کیا ہوا ،جانیں

06:49 pm

لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعظم نے آج راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیع کے منصوبے کاافتتاح کر دیاہے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا تاہم اس دوران ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ہیں کیونکہ انہوں نے ماسک نہیں پہن رکھا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے شہریوں کو لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں رہنے کی تلقین کی جارہی ہے اور کہاجارہاہے کہ وہ ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں اور ماسک کا استعمال کریں ۔ کورونا کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج راولپنڈی میں ہسپتال کے افتتاح کے دوران کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور ماسک بھی نہ پہنا ۔عمران خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ گاڑی سے اترتے ہیں تو آگے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پاک فوج کے افسران کے ہمراہ ان کا ستقبال کرنے کیلئے موجود ہوتے ہیں ۔ عمران خان مسرت کا اظہار کرتے ہوئے روٹین کے مطابق پاک فوج کے افسر سے مصافحہ کیلئے ہاتھ بڑھاتے ہیں تو وہ افسر وزیراعظم عمران خان کی صحت کا خیال کرتے ہوئے پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے رک جاتا ہے جس پر عمران خان مسکراتے ہیں اور احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہاتھ واپس کھینچ لیتے ہیں ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین میں کورونا وائرس پھیلا تو اندازہ تھا کہ پاکستان بھی آئے گا، 15 جنوری سے کورونا وائرس کے خلاف تیاری کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے بڑھنا ہے، کس تیزی سے بڑھنا ہے یہ نہیں پتہ تاہم ساری جگہوں سے ڈیٹا آرہا ہے اور ایک ہفتے بعد اس کا بھی اندازہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان