03:13 pm
کرونا کو پاکستانیوںکی جانب سے مذاق سمجھنےپر ایس ایچ او  کامسجد میں اعلان

کرونا کو پاکستانیوںکی جانب سے مذاق سمجھنےپر ایس ایچ او کامسجد میں اعلان

03:13 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تیزی کرونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے مگر پاکستانی ہیں کہ اس سنگین خطرے کو بھی ہنسی مذاق سمجھ رہے ہیں ۔ لاک ڈائون کو تفریحی چھٹیاں سمجھ کر کوئی کرکٹ کھیل رہا ہے
تو کوئی کچھ کر رہا ہے اور اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہو رہی ہے جس میں ایک ایس ایچ او عوام کے رویے سے تنگ آکر مسجد میں جا کر اعلان کر رہا ہےکہ خدا کیلئے آپ لوگ باز آ جائیں ، آپ جس وبا کو عام سمجھ رہے ہیں وہ عام نہیں ہے ۔ پوری دنیا اس سے متاثر ہو چکی ہے مگر آپ لوگ اسے مذاق سمجھ رہے ہیں ۔ میں آخری بار کہہ رہا ہوں کہ آپ خود بھی سمجھ جائیں اور اپنے بچوں کو بھی سمجھا لیں ورنہ میں سختی پر مجبور ہو جائوں گااور آپ سب کو دھکیل کر گھروں میں ڈال دوں گا ۔ ایس ایچ او کا مزید کیا کہنا تھا ؟ آپ خود دیکھ لیں ۔
View this post on Instagram

This isn't less than as shame for all of us!! After watching this,I realized that we're failed as a nation. These are the unsung heroes whose countless sacrifices giving us a happy and secured life. Can't we stay at home for the sake of ourselves? He's not only one who's requesting to residents for staying in our homes. There are many other constables, police officers and rangers who are continually requesting to all of us. STOP making fun of this fatal disease. STOP being ignorant. Let's help them in securing our beloved ones and ourselves by staying at our homes . . . #dailyausaf #dailyausafofficial #hero #unsungheroes #pakistan #Covid-19 #Coronavirus #islamabad #stayhome #stayhomestaysafe

A post shared by Daily Ausaf (@dailyausafofficial) on