08:20 pm
مساجد کو تالگا دیے جائیں گے ، پاکستان کا وہ شہر جس میں جمعہ کے روز 12سے 3بجے تک مکمل لاک ڈائون ہوگا

مساجد کو تالگا دیے جائیں گے ، پاکستان کا وہ شہر جس میں جمعہ کے روز 12سے 3بجے تک مکمل لاک ڈائون ہوگا

08:20 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مساجد کو تالگا دیے جائیں گے ، پاکستان کا وہ شہر جس میں جمعہ کے روز 12سے 3بجے تک مکمل لاک ڈائون ہوگا ۔۔۔ کراچی میں جمعہ کے دن 12 سے 3 بجے کے درمیان مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کی نماز کو محدود کرنے کیلئے علماء کے ساتھ مشاورت کی گئی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ کے دن 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی علماء کے ساتھ نماز جمعہ کے حوالے سے مشاورت میں متفقہ فیصلہ کیا گیا ، لاک ڈاؤن کافیصلہ کسی بھی قسم کی بدنظمی سے بچنے کیلئے کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیچھلے جمعہ کو کئی افراد کی جانب سے نماز ادا کرنے کیلئے زبردستی مسجد میں گھس گئے تھے۔ تاہم اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤ ن کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ اور مساجد کو بند رکھا جائے گا۔ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا تھا جس کے بعد لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی تھی لیکن لوگوں کی جانب سے اس کی بہت زیادہ خلاف ورزی بھی دیکھنے میں آئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اب حکومت کی جانب سے کراچی میں جمعہ کے دن 12 سے 3 بجے کے درمیان مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کی نماز کو محدود کرنے کیلئے علماء کے ساتھ مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ کے دن 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ابھی تک پاکستا ن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 26 افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے تا کہ لوگوں کو ان کے گھروں سے نکلنے سے روکا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان