10:34 pm
بزرگ پنشرز کوزائد رقوم دیے جانے کا اعلان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آخر کار بزرگ پنشنرز کےلئے اچھی خبر آگئی ہے۔حکومت نے ان کی پنشنز میں امدادی رقوم بھی شامل کر دی ہیں۔ یکم جنوری سے 6500سے بڑھا کرساڑھے آٹھ ہزار کی گئی پنشنوں میں اب  ریلیف فنڈز کے تحت بھی فی کس چار ہزار روپے شامل کردیے گئے ہیں۔اپریل کے ماہ میں پنشنرز کو بقایا جات کی مد میں4000روپے بھی ادا کیے جائیں گے۔ یوں اپریل کے ماہ میں پنشنرز کے اکاؤنٹ میں 12ہزار500روپےآئیں گے۔ یہاں واضح رہے
کہ حکومت پاکستان نے یکم جنوری سے پنشن 20 فیصد اضافے سے 6500 سے بڑھا کر8500کرنےکا اعلان کیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے کی منظوری گزشتہ ماہ دی گئی تھی، جبکہ اب اس کا اطلاق اپریل کے ماہ سے کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ ای او بی آئی کو ایک منافع بخش ادارہ بنانے کے بعد بزرگ پنشنرز کی پنشن 15 ہزار روپے ماہانہ تک لے کر جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان