11:16 pm
تبلیغی جماعت پر ظلم و زیادتی کرکے اللہ کے غضب اور عذاب کو دعوت نہ دی جائے، پرویز الہیٰ نے انتباہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت پر کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، تبلیغی احباب پر ظلم و زیادتی کرکے اللہ کے غضب اور عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔ انھوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت دنیا بھر میں مسلمانوں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت اور امن کی داعی ہے۔ تبلیغی جماعت کے احباب دنیا کے ہر خطے اور ملک میں امن
کے سفیر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، یہ ایسی جماعت ہے جس کی تبلیغ سے کہیں اور کبھی بھی کوئی انتشار نہیں پھیلا۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ بند کیا جائے، جو مہمان یہاں بیرون ممالک سے آئے ہیں، پنجاب پولیس اُن سے کسی قسم کی زیادتی نہ کرے، پنجاب پولیس تبلیغی جماعت کے حوالے سے اپنا رویہ ٹھیک کرے اور مہمانوں سے مجرموں جیسا ہتک آمیز برتاؤ نہ کیا جائے۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے جن احباب کو مسجدوں سے اٹھا کر تھانوں میں بند کیا گیا ہے اُنہیں فوری طور پر رہا کر کے مسجدوں یا تبلیغی مراکز میں منتقل کیا جائے اور مراکز و مساجد کو قرنطینہ قرار دے کر وہاں اُن کیلئے راشن کا بندوبست کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان