03:55 pm
لاہور سروسزاسپتال پر مشتعل افراد کا حملہ

لاہور(نیوز ڈیسک)سروسز اسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز اسپتال کے ایم ایس نے 2  گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا
جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرتا تھا، دونوں ملازم کئی ماہ سے بھاری تنخواہ وصول کررہے ہیں۔انتظامیہ نے بتایا کہ نوکری سے نکالے جانے پر ملازمین نے ایم ایس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور بعض افراد نے اسپال پر حملہ کیا، مشتعل افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ بھی کی اور ایم ایس ڈاکٹر افتخار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔اسپتال کے عملے نے فوری طور پر ایم ایس کو حملہ آوروں سے بچایا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا