05:33 pm
کوروناوائرس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ،پاکستان کے 90فیصد افراد محفوظ

کوروناوائرس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ،پاکستان کے 90فیصد افراد محفوظ

05:33 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی صدیق جان نے کہا ہے کہ کورنا وائرس سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جو کہ پاکستانیون کیلئے خوف کی فزاء کم کرنے میں مدد کرے گی۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستانی اس خطرناک وبا سے محفوظ ہیں۔ ویڈیو میں ڈاکٹر سجاد نے کورونا وائرس سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جو پاکستان کیلئے ایک حوصلہ افزاء بات بھی ہے۔ڈاکٹر سجاد نور نے کہا کہ ہمیں خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے میڈیا بہت زیادہ سنگین صورتحال دیکھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر
میں کورونا وائرس کے باثر اموات کی شرح 2 سے 3 فیصد تک ہے تاہم اٹلی میں شرح اموات 8فیصد ہے۔ اٹلی میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق مرنے والے 99 فیصد افراد ایک یا ایک سے زیادہ بیماری میں مبتلا تھے۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اٹلی کی 27فیصد آباد کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ مرنےو الوں کی اوسط عمر60 سال ہے۔73 فیصد ہلاک ہونے والے مرد تھے۔ ڈاکٹر سجاد نور نے کہا کہ پاکستان کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان میں صرف 4فیصد افراد 60 سال سے زیادہ کی عمر میں ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ صرف اپنے بزرگوں کا خیال رکھے انہیں ٓ، تاکہ کورونا وائرس ان کو متاثر نہ کر سکے۔ اٹلی کی رپورٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ 40 سے 50 سال کی عمر کے صرف 12 لوگ ہلاک ہوئے اور یہ سب کے سب کسی دوسری بیماری میں بھی مبتلا تھے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اٹلی میں تباہی دیکھ کر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔پاکستان ابھی تک محفوظ ہیں۔ دونوں ملکوں میں ایک بڑا فرق اولڈ ہوم کا ہے۔ پاکستان میں اولڈ ہو م کا بھی کوئی تصور نہیں ہے۔ یہاں بزرگ اپنے عزیز کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے مریض ہلاک ہوتے ہیں جن کے گردے پہلےہی کام کرنا چھوڑدیتے ہیں ،دوسرے جبکہ دل کام کرنا چھوڑ د یتا ہے جبکہ ایک وجہ دماغ میں انفیکش کا اثر کر جانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا