06:21 pm
وہ پاکستانی جس نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے ایک ارب روپے عطیہ کردیئے، جانتے ہیں یہ شخصیت کون ہیں ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ پاکستانی جس نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے ایک ارب روپے عطیہ کردیئے، جانتے ہیں یہ شخصیت کون ہیں ؟ ۔۔۔کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں صنعتکار و بزنس کمیونٹی بھی میدان میں آگئی،معروف صنعتکار و بزنس مین حسین داؤدنے1 ارب کی رقم دینے کااعلان کردیا۔ معروف اینکر کامران خان نے 
اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اینگروگروپ کے چیئرمین حسین داؤد نے ایک ارب روپے عطیہ دے کر شاندارمثال قائم کردی،دوسروں کو اس کار خیر میں آگے آنا چاہئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں جہاں ہر طبقہ متاثرین کی مدد کیلئے پیش پیش ہے وہیں بزنس کمیونٹی بھی کسی سے کم نہیں ،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے متاثرین کی مدد کیلئے عطیات کی اپیل پر کراچی کے صنعتکار و بزنس کمیونٹی بھی میدان میں آگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صنعتکار و بزنس مین حسین داؤد نے ایک ارب کی رقم دینے کا اعلان کردیا،اعلامیہ کے مطابق رقم ٹیسٹنگ کٹس،متاثرین کی مددسمیت دیگر شعبہ جات میں استعمال کی جائیگی ۔رقم ڈاکٹر وںاور سٹاف کیلئے ضروری سامان کی خریداری میں استعمال کی جاے گی، رقم ہر اس ادارے اور فلاحی تنظیموں کو فراہم کی جائے گی جو کورونا سے متعلق کام کررہے ہیں ۔ معروف اینکر کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اینگروگروپ کے چیئرمین حسین داؤد نے ایک ارب روپے عطیہ دے کر شاندارمثال قائم کردی،دوسروں کو اس کار خیر میں آگے آنا چاہئے۔ کامران خان کا کہنا ہے کہ یہی وہ وقت ہے جب ہمارے مخیر حضرات جیسے کہ میاں منشا اور دیگر کو آگے بڑھناچاہئے اور اس میں حصہ لینا چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 