08:19 pm
موبائل کیش کی دوکانوں کی وجہ سے رقوم گھروں کو بھجوانے میں مشکلات

لاہور( این این آئی)لاک ڈائون کی وجہ سے چھوٹے پیمانے پر ٹرانزیکشن کی موبائل کیش دکانوں کی بندش کی وجہ سے لوگوںکو ایک دوسرے کو رقم بھجوانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ، روزگار کے سلسلہ میں دوسرے شہروں میں مقیم سرکاری ونجی اداروں کے ملازمین اور محنت کش مختلف موبائل کمپنیوں کے نیٹ ورک پر بنائے گئے اکائونٹس کے ذریعے ملک کے مختلف حصوں میں رہائش پذیر اپنے گھر والوں کو بآسانی رقم بھجواتے تھے اوراس کے ذریعے
روزانہ کروڑوں روپے کے ٹرانزیکشن ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے ملک بھرمیں لاک ڈائون جاری ہے جس کی وجہ سے اشیائے خوردونوش اور میڈیکل سٹورز کے علاوہ دیگر کاروبار مکمل طور پر بند ہیں ۔لاک ڈائون کی وجہ سے بڑے بازاروں سمیت گلی محلے کی سطح پر قائم مختلف موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی موبائل کیش شاپس بھی بند ہیں جس کی وجہ سے اکائونٹ ہولڈرزکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ روزگار کے سلسلہ میں دوسرے شہروں میں موجود سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین اور محنت کش اس کا سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کے ذریعے اہل خانہ گھر کے قریب دکانوں سے بآسانی رقم حاصل کر لیتے تھے ۔ موبائل کیش شاپس کی بندش سے دوسرے شہروں میں مقیم گھر کے سرپرست اور دیگر افراد کو اپنے گھر والوں کو ضروری اخراجات کیلئے رقم بھجوانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  