08:30 pm
پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ملک میں وائرس سے متاثرہ انتقال کر جانے والے مریضوں کی تعداد 31 جبکہ کل مریضوں کی تعداد 2119 ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریض 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے
کہ منگل کے روز ایک مریخ پنجاب اور ایک مریض سندھ میں جاں بحق ہوگیا۔ پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ جبکہ دوسرا مریض کراچی میں جاں بحق ہوا ہے جس کی عمر 59 سال تھی۔ مریض کو 19 مارچ کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔ مریض حال ہی میں سعودی عرب سے واپس آیا تھا جسے دمہ اور سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا تھا۔ یوں سندھ میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث ہونے والی 28 اموات میں سے پنجاب میں 10، سندھ 9، خیبرپختونخوا 6، گلگت بلتستان میں 2 اور بلوچستان ایک موت ہوئی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بدھ کے روز مزید 86 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سندھ میں 33، بلوچستان 4، گلگت میں 6، آزاد کشمیر 3 اور پنجاب میں 40 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 748 ہوگئی ہے۔ سندھ میں بدھ کرونا وائرس کے مزید 33 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد709 ہوگئی ہے جب کہ صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 8 ہے۔ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 158 ہوگئی۔ جبکہ خیبرپختونخواہ میں مریضوں کی تعداد 253 تک جاپہنچی ہے۔ اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مجموعی تعداد 58 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  