07:40 am
سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین انتقال کر گئے

07:40 am

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی منور حسین منج انتقال کر گئے۔خرم منج نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے۔
منورحسین منج کی نماز جنازہ آج تین بجے منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں