11:41 am
دس روپے کی چیز 10 روپے میں ہی فروخت کریں، ہوسکتا ہے اللہ ہم سے راضی ہو جائے،انوار مقصور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اسکرپٹ رائٹر انور مقصود نے کہا کہ ہمیں حقوق العباد پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت سب سے ضروری کام یہ ہے کہ انسانوں تک ان کی بنیادی ضروریات پہنچانے میں انصاف سے کام لیا جائے۔ حقوق العباد کی ادائیگی میںٰ
کوتاہی اللہ کی ناراضی کا باعث ہے۔انہوں نے کہا کہ نماز کے وقت کے بغیر اذانیں دینے والے لوگ اس مشکل وقت میں اپنا منافع بھی چھوڑ کر دیکھیں اور 10 روپے کی چیز 10 روپے میں ہی فروخت کریں، ہوسکتا ہے اللہ ہم سے راضی ہو جائے۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اگر اذانوں سے فرق نا پڑے تو 10 روپے والا ماسک 10 روپے میں فروخت کر کے دیکھنا، شاید اللّہ کو تمہاری حالت پر رحم آ جائے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں