12:50 pm
تبلیغی جماعت نے یہ سب کچھ کیا ، بھارت نے کرونا کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرا دیا ، وجہ کیا بتائی ؟ جانیں

تبلیغی جماعت نے یہ سب کچھ کیا ، بھارت نے کرونا کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرا دیا ، وجہ کیا بتائی ؟ جانیں

12:50 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اس وقت پوری دنیا کو کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ہر ملک کی جانب سے اپنی حدود میں رہتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی نجائے اس کا الزام مسلمانوں پر لگا کر ان کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ بھارت کوروناوائرس کی جنگ چھوڑ کر مسلمانوں
کے پیچھے پڑ گیا ہے ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ذمہ دار مسلمان ہیں،مسلمانوں کی تبلیغی جماعت دہلی آئی تھی جس کے شرکا مختلف جگہوں پر پھیل گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ان مسلمانوں کا نام کورونا جہادی رکھ دیا ہے اور آر ایس ایس سے کے نظریے کی پیچھے لگتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ یہ مسلمان پوری دنیا سے ایک سازش کے تحت بھارت میں آئے ہیں اور مختلف علاقوں میں پھیل کر کورونا وائرس کو پھیلا رہے ہیں۔ مزید بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ کچھ دن قبل بھارتی ریاست یو پی میںہندوؤں کا ایک بڑا جتماع ہوا تھا جس میں وہاں کے وزیراعلیٰ بھی شامل ہوئے تھے، لیکن اس کا ذکر کوئی نہیں کرتا۔ یادرہے کہ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورنا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعدا ب تک دنیا بھر میں ا س سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ کے قریب ہو گئی ہے جبکہ 59 ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔۔ دوسری جانب ابھی تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں کی گئی۔ دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیا رکر لی جائے لیکن اس میں ابھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیں آئی۔ تاہم آسٹریلیا میں تیار کردہ ویکسین کا انسانو ں پر استعمال کا آغاز شروع ہو گیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی ویکسین تیار کر لی جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں