03:17 pm
چیئرمین نادرا نے وزیراعظم کوکورونا ریلیف فنڈ کیلئےپانچ کروڑ روپے کا چیک پیش کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا کے چیئرمین عثمان یوسف مبین نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے نادرا ملازمین کی طرف سے کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پانچ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔تفصیلات کےکے مطابق چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں چیئرمین نادرا نے وزیراعظم عمران خان کو کرونا ریلیف فنڈ کے لئے پا نچ کروڑروپے کا چیک ادارے کے ملازمین کی جانب 
سے پیش کیا،وزیرِ اعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے نادرا ملازمین کے جذبے کو سراہا۔قبل ازیں آج ہی وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کی ملاقات ہوئی ہے۔طیبہ خانم بخاری نے 50لاکھ روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کےلیے پیش کیا،وزیر اعظم عمران خان نے مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کے جذبے کو سراہا، اس موقع پر خانم طیبہ بخاری نے کورونا ریلیف مہم کے لیے فنڈ ریزنگ کے عزم کا اظہار بھی کیا.واضح رہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف فنڈ کا اعلان کر رکھا ہے،دو روز قبل وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں