03:18 pm
پولیس اہلکاروں نے پرائیویٹ افراد کیساتھ مل کر شراب کا کاروبار شروع کردیا

پولیس اہلکاروں نے پرائیویٹ افراد کیساتھ مل کر شراب کا کاروبار شروع کردیا

03:18 pm

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں لاک ڈائون کے بعد پولیس اہلکاروں نے پرائیوٹ افراد کی مدد سے شراب کا کاروبا ر شروع کر دیا ،بلیک پر فروخت کی جانے لگی ،گھر تک سپلائی کئے جانے کا انکشاف ،نوجوان نسل نشے کی لت میں تیزی سے مبتلا ہونے لگی ،والدین سخت پریشان ،ایس ایس پی سے نوٹیس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق مسلسل لاک ڈائون کے بعد جیکب آباد پولیس کے چند اہلکاروں نے بلیک پر پرائیوٹ افراد کی مدد سے شراب کا کاروبار شروع کر دیا ہے معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سٹی ،سول لائین ،ٹاور چوکی اور سی آئی پولیس کے اہلکار اس میں ملوث ہیں وائن اسٹو ر بند ہونے کی وجہ سے پولیس اہلکار روز رات کوٹاور روڈ کا ایک وائن اسٹور کھلوا کر سامان اسٹاک کرکے پھر پرائیوٹ افراد کے ذریعے شہر میںسپلائی کررہے ہیںاور یہ غیر قانونی کاروبا ر زور و شور سے جاری ہے ایکسائز عملہ بھی اس میں ملوث بتایا جاتا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک وائن اسٹو ر
کا مالک خود بھی پرائیوٹ افراد کے ذریعے یہ کام کر رہا ہے شہر میں شراب کی ہوم ڈلیوری سروس شروع کرکے نوجوان نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے ،جو نوجوان اس لت میں نہیں پڑے لاک ڈائون اور فراغت کی وجہ سے وہ بھی نشہ کرنے لگے ہیں ایسے ہی کئی نوجوان کے والدین نے صحافیوں کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے نشہ کرنے کی وجہ سے سخت پریشان ہیں سختی اور لاک ڈائون کے باوجود شہر میں گھر تک شراب کی سپلائی کیسے کی جا رہی ہے سمجھ سے باہر ہے کوران کی وبا سے ویسے ہی حالات تنگ ہیں ہیں اور ویسے ہی سخت پریشان ہیںاس پریشانی نے مشکلات اور بڑھا دی ہیںانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ ،ڈی آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پی نوٹیس لیکر شراب کی گھر گھر فروخت میں ملوث افراد و اہلکاروں کے خلاف عبرتناک کاروائی کی جائے ڈی ایس پی سٹی غلام محمد چنہ نے اس سلسلے میں رابطہ پر کہا کہ شراب کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی میں خود اب اسکی تحقیقات کروں گالاک ڈائون کے باوجود یہ کیسے ہو رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں