06:41 pm
رواں ماہ پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 50ہزار تک پہنچ جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیاہے حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے حکومت نے رواں ماہ کے اختتام تک متوقع کیسز بارے بھی عدالت کو آگاہ کردیاہے . وفاقی حکومت کی طرف سے عام اور سنگین اور تشویش ناک کیسز کی متوقع تعداد بارے بھی آگاہ کیا گیا رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 25 اپریل تک
کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے.سپریم کورٹ کو بتایا گیاہے کہ 7 ہزار کیسز سنگین نوعیت کے ہوسکتے ہیں، اڑھائی ہزار کے قریب کیسز تشویش ناک ہوسکتے ہیں 41 ہزار معمولی نوعیت کے کیسز ہوسکتے ہیں،عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا. 366 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایمرجنسی پلان کا اطلاق کردیا،وفاقی حکومت نے صوبوں، وبائی ماہرین کیساتھ کورونا سے بچاؤ کی گائیڈ لائیںز تیار کیں رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ بیرون ملک سے واپس آنے والوں کی سکریننگ کے ایس او پیز بنائے گئے ہیں کورونا سے جاں بحق ہونے کی تدفین کے لیے بھی ایس او پیز واضع کیے گئے ہیں.حکومت کی طرف سے آگاہ کیا گیاہے کہ کرونا سے بچاو کی آگہی مہم چلائی جا رہی ہے ائیر پورٹس اور داخلی راستوں پر 222 مشتبہ کرونا مریضوں کی شناخت کی گئی تمام ائیر پورٹس پر کرونا اسپیشل کاونٹر قائم کیے گئے ہیں،ایران سے ملحقہ بلوچستان بارڈر پر ایمر جنسی کا اعلان کیا گیا ہے. اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے،اسلام آباد کے چار ہسپتالوں میں 154 بیڈز پر مستمل آئسولیشن وارڈ بنائے گئے ہیں، 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا بندوبست کیا گیا ہے.

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر