09:23 pm
وزیراعظم عمران خان قرنطینہ سنٹر پہنچ گئے

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم ہو تو ایسا ، پوری دنیا کو جان کا خوف مگر عمران خان اپنی عوام کی چاہت میں کہاں پہنچ گئے ؟ جان کر پاکستانیوں کو بھی حوصلہ ہوگا ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان قرنطینہ سنٹر پہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایکسپو سنٹر لاہور میں قائم کردہ کورونا قرنطینہ سنٹر کے 
دورہ کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعظم کو قرنطینہ سنٹر بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے قرنطینہ سنٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعظم کو بتایا کہ ایکسپو سنٹر لاہور میں قائم قرنطینہ میں ایک ہزار افراد کو رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔ وزیراعظم نے قرنطینہ سنٹر پر تعینات ڈاکٹرز اور عملے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو آپ کی خدمات پر فخر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو