10:24 pm
بچوں کی فکر نہ کرنا:کروناسے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہارنے  والی این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کااحوال

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 36 سالہ نرس اریما نسرین گزشتہ چند روز سے وینٹی لیٹر پر تھی، اسے چند روز قبل کرونا وائرس کی علامات پائی گئیں جس کے بعد اسے قرنطینہ میں رکھا گیا۔تاہم اس کی حالت روز بروز بگڑتی چلی گئی اور گزشتہ روز وہ انگلینڈ کی کاؤنٹی ویسٹ
مڈ لینڈ کے اسپتال میں انتقال کر گئی۔نسرین 17، 10 اور 8 سال کے تین بچوں کی ماں تھیں اور وہ اس وائرس سے جاں بحق ہونے والی کم عمر ترین میڈیکل ورکر بن گئی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق نسرین کے آخری لمحات میں ان کے شوہر ان کے ساتھ تھے، نسرین کی موت سے چند لمحے قبل انہوں نے کہا کہ بچوں کی فکر نہ کرنا، اور ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود جاں بہ لب بیوی کو گلے بھی لگایا، جس کے کچھ ہی دیر بعد وہ دم توڑ گئی۔برطانیہ میں گزشتہ ہفتے کرونا وائرس سے کئی ڈاکٹرز اور نرسز کی اموات ہوئی ہیں جس کے بعد برطانیہ میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 605 ہوگئی ہے۔پورے برطانیہ میں اب تک 38 ہزار 168 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور برطانیہ کا طبی نظام بری طرح دباؤ کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف