12:00 pm
راشن کیلئے گورنر ہائوس پنجاب کے باہر جمع ہونیوالوںکے ہاتھ کچھ نہ آیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد ضروری کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو گئے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مستحقین کے لیے راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے، پنجاب میں بھی آج  مستحقین کی بڑی تعداد راشن لینے کے لیے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پہنچ گئی۔
صوبہ پنجاب کے گورنر ہاؤس کے باہر راشن لینے آنے والے مستحقین کا کہنا تھا ہمیں کہا گیا تھا کہ صبح 8 بجے گورنر ہاؤس سے راشن ملے گا جس کے لیے ہم صبح 6 بجے سے گورنر ہاؤس کے باہر موجود ہیں لیکن کسی کو راشن نہیں ملا۔مستحقین کے مطابق گزشتہ روز قلعہ گوجر سنگھ میں ٹرک سے اعلان کیا گیا تھا کہ اتوار کو گورنر ہاؤس سے راشن ملے گا۔شہریوں نے میڈیا سے گفتگو میں حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے بتایا کہ اب ہمیں کہا جا رہا ہے  مقامی پولیس اسٹیشنز کے باہر راشن ملے گا، ان حالات میں بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کہاں جائیں۔مستحقین کی جانب سے گورنر ہاؤس سے راشن نہ ملنے پر گورنر ہاؤس کے سامنے مال روڈ پر بھی احتجاج کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف