08:53 pm
پاکستان میں موجود چینی شہریوں نے کیا کام کرنا شروع کر دیا ، ویڈیوز سامنے آتے ہی پاکستانی سیاستدانوں کی بھی آنکھیں کھل گئیں

پاکستان میں موجود چینی شہریوں نے کیا کام کرنا شروع کر دیا ، ویڈیوز سامنے آتے ہی پاکستانی سیاستدانوں کی بھی آنکھیں کھل گئیں

08:53 pm

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موجود چینی شہریوں نے کیا کام کرنا شروع کر دیا ، ویڈیوز سامنے آتے ہی پاکستانی سیاستدانوں کی بھی آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔ پاکستام میں موجود چینی شہریوں نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ عظیم دوستی کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ پاکستان میں موجود چینی شہریوں نے غریبوں میں امدادی اشیاء تقسیم کرنا شروع کردی ہیں۔ چینی شہریوں نے غریب افراد اور سڑکوں پر روزگار کی تلاش میں بیٹھے مزدوروں میں آٹے کی بوریاں اور صابن تقسیم کیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مین دیکھا جاسکتا ہے کہ چین سے تعلق رکھنے والے افراد نے سٹور سے آٹے کی بوریاں اور صابن خریدے اور پھر سڑکوں پر مزدوری ملنے کے انتظار میں بیٹھے مزدوروں اور غریب افراد کو سامان تقسیم کیا۔ سامان حاصل کرنے والے لوگوں نے اپنے چینی بہن بھائیوں کا شکریہ اداکیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں بھی چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وبا پھیلی ہوئی ہے جبکہ چین نے اس پر قابو پالیا ہے تاہم پاکستان میں تاحال وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ ان حالات میں چینی حکومت نے بھی پاکستان کی امداد کیلئے امدادی سامان سے بھر 3جہاز بھیجے ہیں اور چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم بھی پاکستانی ڈاکٹرز کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔ چین نہ صرف پاکستان کو طبی ماہرین سور طبی آلات فراہم کر رہا ہے۔ بلکہ ایک اسپتال بنانے میں بھی معاونت کر رہا ہے جو کہ پاک چین دوستی کی زندہ مثال ہے۔دو روز قبل چین سے مزید 8 ڈاکٹرز پاکستان پہنچے ہیں۔ چینی ڈاکٹرز اسپتالوں اور قرنطینہ سنٹر کا دورہ کریں گےاور طبی عملے کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مشورے بھی دیں گے۔واضح رہے اس سے قبل کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چینی سائنسدنوں کو اہم کامیابی حاصل ہوئی تھی ۔چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا گیا تھا کہ اس نے ایسی متعدد اینٹی باڈیزڈھونڈ لی ہیں جو کورونا وائرس کو خلیوں میں داخل ہونے سے روکنے میں موثر ثابت ہوئی ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ اس پیش رفت سے کورونا وائرس کے علاج اور بچاؤ میں خاصی مدد مل سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی