09:42 pm
پیسہ بنانیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا

پیسہ بنانیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا

09:42 pm

کراچی (نیوز ڈیسک) آٹے اور چینی کے مصنوعی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی ، وزیراعظم عمران خان گندم اور چینی بحران کے ذمہ داران کو سزا دینے کا وعدہ کرچکے ہیں جبکہ ان کا کہنا تھا کہ خسرو بختیار اور جہانگیر ترین اس بحران میں ملوث نہیں ہیں۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق۔
انہوں نے کہا تھا کہ قیمتوں کے مصنوعی اضافے کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزادلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، 14فروری کو وزیراعظم ہائوس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ مہنگائی کی تحقیقات کررہے ہیں،وجوہات سامنے لائینگے،گندم اور چینی کے بحران میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیںہے۔انہوں نے تھا کہا کہ ہم مہنگائی کی تحقیقات کر رہے ہیں،آٹے اور چینی کے معاملے کی انکوائری ایف آئی اے ، آئی بی اور انٹی کرپشن کر رہے ہیں ، میں نے پہلی رپورٹ واپس کردی ہے ۔ ہم تمام وجوہات عوام کے سامنے لائینگے حکومت کی کیا کو تاہی ہے، دوسرے لوگوں کا کیا ہاتھ ہے ، ہم آئندہ ایسا نہیں ہونے دینگے۔اسی طرح24فروری کو ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے عوام کو یقین دلایا تھا کہ وہ قیمتوں کے مصنوعی اضافے کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کو سزادلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔15فروری کو وزیراعظم ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہنگائی کرنے والوں کیخلاف تحقیقات جاری ہے، پیسہ بنانیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 